4 دسمبر، 2017، 2:26 PM

صنعا میں ملیشیاء کے سیکڑوں خائن افراد نے خود کو تسلیم کردیا ہے

صنعا میں ملیشیاء کے سیکڑوں خائن افراد نے خود کو تسلیم کردیا ہے

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ دارالحکومت صنعا میں ملیشیاء کے سیکڑوں خائن افراد نے خود کو تسلیم کردیا ہے اور صنعا کا مکمل کنٹرول اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام  نے کہا ہے کہ دارالحکومت صنعا میں ملیشیاء کے سیکڑوں خائن افراد نے خود کو تسلیم کردیا ہے اور صنعا کا مکمل کنٹرول اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ محمد عبدالسلام  نے کہا کہ ملیشیا کے خائن افراد کو معلوم ہوگیا کہ سعودی عرب انھیں دھوکہ دے رہا ہے اور ان کا اپنے ہی بھائیوں کے خلاف لڑنا دشمن کے حق میں ہے۔ محمد عبدالسلام   نے کہا کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے بنیادی ڈھانچے کو بالکل تباہ کردیا ہے اور یمنی خفیہ ایجنسی نے صنعا میں کئی سعودی جاسوس گروہوں کا صفایا کردیا ہے۔

News ID 1877118

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha